ڈیرو[1]

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ایک قسم کا چمڑے میں مڑا ہوا باجا جو عموماً بندر اور ریچھ والے یا مداری بجایا کرتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ایک قسم کا چمڑے میں مڑا ہوا باجا جو عموماً بندر اور ریچھ والے یا مداری بجایا کرتے ہیں۔